Browsing Tag

#DI #Khan #Ali #Amin #Gandapur’s #house #raided #arrest

 ڈی آئی خان میں علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر چھاپہ مارا گیا

پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر رات دو بجے چھاپہ مارا گیا لیکن وہ گھرپر نہیں ملے ، چھاپے میں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کا سامان، غلیلیں اور ڈنڈے بھی برآمد ہوئے ہیں۔ علی امین گنڈا پور…