وزیراعظم نے فواد اسد اللہ خان کو ڈی جی آئی بی تعینات کردیا
وفاقی حکومت نے سابق ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو کو 3 سال کیلئے مزید عہدہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ریٹائر ہونے والے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو فواد اسد اللّٰہ خان کو مزید 3 سال کیلئے گریڈ 22 میں کنٹریکٹ پر ڈائریکٹر جنرل…