وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات
،انتخابی اصلاحات اور اسمبلیوں کی تحلیل کی حوالے سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کے وفد کی کنیوینر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں اہم ملاقات ہوئی۔
ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ڈاکٹر خالد مقبول…