190 ملین پاونڈز کیس:عمران خان کی درخواست غیرمؤثر ہونےکاتحریری فیصلہ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق،جسٹس طارق محمودجہانگیری نے 190 ملین پاؤنڈزکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست غیرمؤثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15…