پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست دیکر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔
پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکن ٹائیگرز کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سر لنکا کو تینوں شعبوں میں آؤٹ کلاس کر دیا، پہلی اننگ میں ابرار احمد اور نسیم…