سائفر معاملہ ؛ چیئرمین پی ٹی آئی 25 جولائی کو ایف آئی اے طلب
اسلام آباد ایف آئی اے نے سائفر کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔
ایف آئی اے کی جانب سے سابق وزیر اعظم کو جے آئی ٹی کے سامنے 25 جولائی کو پیش ہونے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا…