چین کی ٹینس کھلاڑی ژینگ کنوین نے ڈبلیو ٹی اے پالرمو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
چین کی ٹینس کھلاڑی ژینگ کنوین نے ڈبلیو ٹی اے پالرمو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں حریف اطالوی کھلاڑی جیسمین پاولینی کو شکست دے کر اپنے کیریئر کا پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا ۔
اٹلی کے شہر…