بلوچستان اسمبلی اپنی 5 سالہ مدت پوری کرنے کے بعد آج تحلیل ہوجائےگی۔
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائز پر دستخط کر دیئے۔
بلوچستان اسمبلی کی مدت پوری ہونےمیں چند گھنٹے رہ گئے ، صوبے میں نگران وزیر اعلیٰ کے نام فائنل کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کے…