جلدی کریں نماز کیلئے دیر ہو رہی ہے: ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لئے
نماز کیلئے دیر ہورہی ہے جلدی کریں‘‘لنکا پریمیئر لیگ میں انٹرویو کے دوران بابر اعظم کا نماز کیلئے فکرمند ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم جنہوں نے حال ہی میں اپنی والدہ کے ہمراہ فریضہ حج ادا کیا…