پاک چین دوستی، سی پیک کو سبو تاژ کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہو گی ، چینی وزارت خارجہ
پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اور پاک چین دوستی کو سبوتاژ کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہو گی ۔
میڈیا بریفنگ میں وانگ وینبن کا کہنا تھا کہ 13 اگست کو چینی انجینئرز کے قافلے پر دہشت گرد حملہ کیا گیا جس میں میں کوئی چینی شہری ہلاک…