پیپلزپارٹی کیخلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے، کوئی پرواہ نہیں: آصف زرداری
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے ہیں لیکن ان کی کوئی پرواہ نہیں۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے حالیہ بیان میں تھر کے عوام سے اظہار…