بھرتی کیس،چودھری پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت خارج
اینٹی کرپشن عدالت نے محمد خان بھٹی کو بطور پرنسپل سیکرٹری بھرتی کرنے کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔
اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی۔
صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کےوکیل…