شہباز شریف کی بھارت کو مذاکرات کی دعوت، امریکا نے بھی حمایت کر دی
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں،
دونوں ممالک کو براہ راست بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہئیں۔
میتھیو ملر کا بھارت میں نفرت پر مبنی واقعات میں اضافے…