ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے استعفیٰ دے دیا
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے استعفیٰ دے دیا اور کہا کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر عہدے سے مستعفی ہوا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے استعفیٰ دے دیا، ایڈووکیٹ جنرل جہانگیرجدون نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو…