sui northern 1
Browsing Tag

#A #gas #cylinder #exploded #building #Rawalpindi.

راولپنڈی میں عمارت میں گیس سیلنڈر دھماکا ہوا ہے۔

دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ تین منزلہ کمرشل عمارت لرز گئی، تمام کھڑکیاں اور دروازے ٹوٹ گئے۔ انتظامیہ نے عمارت کے ڈھانچے کو خطرناک قرار دے کر خالی کرالیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ 3 منزلہ عمارت میں گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے…