9 مئی کیسز: بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
9 مئی کیسز: بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ دوپہر 12 بجے کیس کا فیصلہ سنائے گا
لاہور ہائیکورٹ آج بانی پاکستان تحریک انصاف کی 9 مئی کے…