9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری خارج
گوجرانوالہ: سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کی قبل از گرفتاری عبوری ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شوکت کمال ڈار نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کیس میں دونوں رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں پر…