9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے 4 رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
9 مئی 2023 کے جلاؤ گھیراؤ کے دو اہم مقدمات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی…