9 مئی کیسز یکجا کرنے اور مفصل تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر لاء افسران کو نوٹس
لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے تمام کیسز یکجا کرنے اور مفصل تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر لاء افسران کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے چودھری محمد بلال ایڈووکیٹ کی درخواست…