9 مئی کے پیچھے عمران خان کے70 جلسے، 2 لانگ مارچ اور زہریلی تقریر تھی: عظمیٰ بخاری
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہنا ہے کہ 9مئی واقعے کے پیچھے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے70جلسے، 2لانگ مارچ اور زہریلی تقریریں تھیں۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لیگی رہنما حنا پرویز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے…