9 مئی مقدمات:مرادسعید،حماد اظہرسمیت 49 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب اور علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی کے 51 رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔
تفصیلا ت کے مطابق عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالہ…