9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس ، بانی پی ٹی آئی، علی امین گنڈاپور اور شاہ محمود قریشی کی درخواست بریت…
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی، علی امین گنڈاپور اور شاہ محمود قریشی کی درخواست بریت خارج کر دی گئی۔
انسداد دہشتگردی کی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں 12 ملزمان کی درخواست بریت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے…