9 سالہ بچی نے کنگ فو کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا
ہینان(نیوزڈیسک)چین میں ایک 9 سالہ بچی نے شاؤلن کنگ فو میں اپنی حیرت انگیز مہارت کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔
چین کے صوبہ ہینان سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ لڑکی ژانگ سکسوان نے اس سال کے عالمی شاولن گیمز میں “شاؤلین کنگ فو سٹار” کا خطاب…