9مئی مقدمات،بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9مئی مقدمات میں پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔
ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم بانی پی ٹی آئی کے 9مئی کیسز میں پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے آئی تھی، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار…