8 فروری کو لاہور میں شیر دھاڑے گا، مریم نواز
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ 8 فروری کو لاہور میں شیر دھاڑے گا۔
لاہور میں نشتر کالونی کے استقبالیہ کیمپ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ 8 فروری کو شیر پر ٹھپہ لگاؤ اور…