7 ممالک کے شہریوں کے یورپ میں پناہ لینے پر پابندی
یورپی یونین نے بدھ کے روز سات ممالک کو ’’محفوظ‘‘ قرار دیتے ہوئے ایک ابتدائی فہرست جاری کی ہے، جس کا مقصد ان ممالک کے شہریوں کی پناہ گزین درخواستوں کو ناقابل جواز تصور کر کے جلد نمٹانا اور انہیں واپس بھیجنے کا عمل تیز کرنا ہے۔…