7 ججز پر مشتمل آئینی عدالت اور کمانڈر آف ڈیفنس فورسز کا نیا عہدہ متعارف کرانے پر غور
اسلام آباد سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حکومت نے مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے تحت ایک نئی آئینی عدالت کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، جس میں ابتدائی طور پر 7 ججز تعینات کیے جائیں گے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ملک کے عدالتی ڈھانچے…