60 من مردہ مرغیاں پکڑی گئیں
خوشاب: پولیس نے پٹرولنگ کے دوران مشکوک گاڑی روک کر اس میں سے 60 من مردہ مرغیاں برآمد کر لیں۔
خوشاب میں جابہ چیک پوسٹ پر پٹرولنگ کے دوران پولیس نے ایک مشکوک گاڑی کو روکا اور تلاشی کے دوران اس میں سے 60 من مردہ مرغیاں برآمد ہوئیں۔…