ممتاز عالم دین اور ہائیکورٹ کے جج کی گاڑیوں پر فائرنگ, 5 افراد زخمی
گلگت نامعلوم دہشت گردوں نے گلگت میں دو الگ الگ واقعات میں فائرنگ کی، جن کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق زخمیوں میں ممتاز عالم دین مولانا قاضی نثار احمد، ان کا ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ شامل ہیں جبکہ…