5.7 شدت کا زلزلہ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
افغانستان کے ہندوکش علاقے میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی خبر نہیں ہے۔
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز افغانستان…