45 سال بعد سپریم کورٹ کے نئے رولز نافذ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 45 سال بعد نئے قواعد و ضوابط (رولز) نافذ کر دیے، جن کا اطلاق 6 اگست سے ہو چکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے 1980 کے پرانے قواعد کو منسوخ کرتے ہوئے "سپریم کورٹ رولز 2025" نافذ کیے ہیں۔ ان نئے قواعد کا اطلاق…