35ویں نیشنل گیمز: اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی
کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوئی۔
اختتامی تقریب میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیر…