30 ارب کے رمضان پیکیج اور 6 ہزار بھرتیوں کی منظوری دیدی گئی
پنجاب کابینہ نے 30 ارب کے رمضان پیکیج اور 6 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے سمیت دیگر اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔
پنجاب کا اجلاس وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں ’ نگہبان رمضان ‘ پیکیج کیلیے 30ارب روپے کی منظوری دی گئی جس سے 3…