پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے قیام سمیت 3 بلوں کی منظوری دے دی :صدر مملکت:
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے قیام سمیت 3 بلوں کی منظوری دے دی ہے۔
جمعہ کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ مطابق صدر مملکت نے الیکشنز (دوسری ترمیم) بل 2023 کی منظوری دی ہے۔ بل کا مقصد الیکشن ایکٹ 2017 ء میں…