3 مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
تین مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے نیشنل بینک گولڈن جوبلی قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ 50 ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے میں محمد آصف کا مدمقابل رانا عرفان تھا۔…