3 طلاق سمیت کوئی بھی طلاق 90 دن پورے ہونے تک موثر نہیں ہے، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ تین طلاق سمیت کوئی بھی طلاق 90 دن مکمل ہونے تک مؤثر نہیں ہوتی۔ یہ فیصلہ جسٹس محمد شفیع صدیقی نے تحریر کیا، جس میں واضح کیا گیا کہ طلاق کے لیے مسلم فیملی لاز آرڈیننس کی دفعہ 7 کے تحت 90 روزہ مدت…