3 شادیاں ناکام، بالی وڈ گلوکار نے 66 سال میں چوتھی شادی کی خواہش ظاہر کردی
بالی وڈ کے معروف 66 سالہ گلوکار مقصود محمود علی المعروف لکی علی نے چوتھی شادی کی خواہش ظاہر کردی۔
لکی علی معروف کامیڈین محمود کے بیٹے ہیں اور کئی فلموں کیلئے گیت بھی گا چکے ہیں۔ لکی علی کی کنسرٹس میں گانوں کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر…