28ویں آئینی ترمیم جلدلائی جائیگی، ترمیم لوکل باڈیز، این ایف سی اور صحت سے متعلق ہوگی: رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم جلد لائی جائے گی اور وہ منظور بھی ہو جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ترمیم لوکل باڈیز، این ایف سی اور صحت کے معاملات سے متعلق ہوگی۔
سندھ کی تقسیم ناممکن ہے،…