27 ویں ترمیم: پیپلز پارٹی نے صدر کیلئے تاحیات استثنیٰ اور نیب خاتمے کے مطالبات پیش کردیے
اسلام آباد: 27ویں آئینی ترمیم پر مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان جاری مذاکرات کے دوران پیپلز پارٹی نے صدر کو تاعمر استثنیٰ دینے اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے خاتمے کا مطالبہ پیش کر دیا۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی ہتھیاروں…