27 ویں ترمیم سینیٹ سے منظور کرانے کی حکمت عملی فائنل ، اتحادی جماعتوں سے ساتھ دینے کا وعدہ لے لیا…
حکومت نے 27 ویں ترمیم سینیٹ سے منظور کرانے کی حکمت عملی فائنل کر لی ، اتحادی جماعتوں سے ساتھ دینے کا وعدہ لے لیا گیا ہے۔
تفصیل کے مطابق اس وقت آئینی ترمیم کے لیے سینیٹ سے 64 ارکان کے ووٹ درکار ہیں، سینٹ میں اپوزیشن بینچز پر30 ارکان…