27 ویں آئینی ترمیم کل سینیٹ اجلاس میں سپلیمنٹری ایجنڈا کے طور پر پیش کی جائے گی
سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل صبح ساڑھے دس بجے دوبارہ طلب کیا گیا ہے، جس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں آئین میں 27ویں ترمیم کو سپلیمنٹری ایجنڈے کے طور پر پیش کیا جائے گا، جبکہ ایف سی (تنظیم نو) آرڈیننس 2025 میں…