27 ویں آئینی ترمیم کا فریم ورک تیار، اگلے ہفتے دونوں ایوانوں سے منظور کروائے کا امکان
اسلام آباد: حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کے لیے فریم ورک تیار کر لیا ہے، اور توقع ہے کہ یہ ترمیم آئندہ ہفتے دونوں ایوانوں سے منظور کر لی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم سب سے پہلے…