27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کا اعلان
اسلام آباد میں وزیراعظم نے 27 اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غیر قانونی قبضے کے خلاف یوم سیاہ منانے کی ہدایت جاری کر دی۔ اس حوالے سے وزیراعظم ہاؤس سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں صبح 10 بجے ایک…