27ویں ترمیم میں صوبائی خود مختاری کو چھیڑا گیا تو مسائل پیدا ہوں گے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم میں صوبائی خود مختاری کو کسی صورت متاثر نہیں ہونا چاہیے۔ ان کے مطابق صوبوں نے اپنے قوانین خود بنائے ہیں، اس میں مداخلت کی کوئی ضرورت نہیں۔
علیمہ خان کے 8ویں مرتبہ ناقابل ضمانت…