27ویں آئینی ترمیم؛ نواز شریف بھی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے
قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف شرکت کریں گے، جہاں وہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج قومی اسمبلی سے اس آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان ہے، جس کے بعد وفاقی آئینی…