26نومبر احتجاج کیس: علیمہ خانم پر فرد جرم عائد کرنے کیخلاف اپیل دائر
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں علیمہ خانم پر فردِ جرم عائد کرنے کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی ہے۔
اپیل علیمہ خانم نے اپنے وکیل فیصل ملک کے ذریعے دائر کی، اور سماعت جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس سلطان…