2500 روپے کا تنازع: قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم 15 سال بعد بری
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ساہیوال میں کپڑے کے بقایا 2500 روپے کے تنازعے پر ہونے والے قتل کے مقدمے میں ملزم نعیم ارشد عرف پپو کو 15 سال بعد بری کر دیا اور اس کی فوری رہائی کا حکم دیا۔
جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس…