24 نومبرکا احتجاج مؤخر ہوگا نہ معطل، کوئی کتنا بھی پرانا ہو باہر نہ نکلا تو پارٹی سے باہر، عمران…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر قیادت کے مطابق عمران خان نےکہا ہے کہ 24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہوگا نہ معطل، 24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائےگا۔
پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے مطابق بانی پی ٹی…