24 سالہ معروف اداکارہ کی گھر سے لاش برآ مد
جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ کم سائی رون 24 سال کی عمر میں چل بسیں۔
کورین میڈیا کے مطابق دارالحکومت سیؤل میں اداکارہ کی لاش ان کے گھر سے ملی۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اداکارہ سے ملنے جانے والے دوست نے گھر کا دروازہ نہ کھلنے اور رابطہ نہ…