2025 میں کون سے اے آئی کورسز فائدہ مند؟ 10 بہترین پروگراموں کی فہرست
دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) تیزی سے ترقی کر رہی ہے، اور اسی وجہ سے نوجوانوں کے لیے اس شعبے میں مہارت حاصل کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت بن چکا ہے۔ مختلف معروف اداروں اور پلیٹ فارمز کی جانب سے ایسے کورسز متعارف کرائے گئے ہیں جو طلبہ اور…